Khan Wood,Ply & hardware Abbottabad

Khan Wood,Ply & hardware Abbottabad Khan Wood , ply & hardware
Works Link Road Aram Bagh Abbottabad

یہ کوئی عام گلی نہیں…یہ تین بھائیوں کے ایک ہی گھر کے تین الگ راستے ہیں۔ایک وقت تھا جب یہ سب ایک ساتھ بیٹھتے تھے،ایک ہی د...
27/07/2026

یہ کوئی عام گلی نہیں…
یہ تین بھائیوں کے ایک ہی گھر کے تین الگ راستے ہیں۔
ایک وقت تھا جب یہ سب ایک ساتھ بیٹھتے تھے،
ایک ہی دروازے سے آتے جاتے تھے…
ہنسی بھی ایک تھی، اور دکھ بھی ایک۔
پھر نہ جانے کیا ہوا…
دلوں میں دیواریں بن گئیں،
اور ان دیواروں نے راستوں کو بھی تقسیم کر دیا۔
آج حالت یہ ہے کہ
ان تنگ راستوں سے ایک جنازہ بھی نہیں گزر سکتا۔۔
سوچو… جب ماں یا باپ کا جنازہ اٹھے گا،
تو کون سے راستے سے جائے گا؟
یا پھر… کیا دل اتنے تنگ ہو چکے ہیں
کہ کندھے بھی الگ الگ ہو جائیں گے؟
یہ صرف اینٹوں کی دیواریں نہیں۔۔
یہ ٹوٹے رشتوں کی کہانی ہے۔
اللہ ہمیں جوڑے رکھے۔۔
کیونکہ گھر دیواروں سے نہیں،
دلوں سے بنتے ہیں۔ ❤️

15/07/2026

Address

Abbottabad Link Road
Abbottabad
22010

Telephone

+923149444666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Wood,Ply & hardware Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share