09/09/2026
ماشاءاللہ! 🌹 شاکر اور آویس کو بہت بہت مبارک ہو جنہوں نے انٹرمیڈیٹ (بیالوجی) میں بہترین نمبروں سے کامیابی حاصل کی۔ آپ دونوں کی یہ شاندار کامیابی نہ صرف آپ کے والدین بلکہ فیملی کے لیے باعثِ فخر ہے۔
امید ہے کہ آپ دونوں ان شاء اللہ مستقبل میں بھی اسی جذبے، محنت اور لگن کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے اور مزید کامیابیاں حاصل کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین! 🤲❤️