Danyore Youth - Jutail Sector

Danyore Youth - Jutail Sector "Life doesn't get easier, we get stronger"

فرمان بھائی کی شمولیت۔ 🇱🇾✌️
20/05/2026

فرمان بھائی کی شمولیت۔ 🇱🇾✌️

غانان چچا اور شیرو بھائی کی شمولیت۔ 🇱🇾✌️
20/05/2026

غانان چچا اور شیرو بھائی کی شمولیت۔ 🇱🇾✌️

20/05/2026

🇱🇾✊

مخالفین کو بہت جلد ایک بڑا سرپرائز ملنے والا ہے۔دیامر کالونی جوٹیال سیکڑ میں پہلی بار پاکستان پیپلز پارٹی کا تاریخی کمپی...
20/05/2026

مخالفین کو بہت جلد ایک بڑا سرپرائز ملنے والا ہے۔
دیامر کالونی جوٹیال سیکڑ میں پہلی بار پاکستان پیپلز پارٹی کا تاریخی کمپین آفس قائم کر دیا گیا ہے۔
اس سے قبل اس علاقے میں پیپلز پارٹی کا کوئی باقاعدہ کمپین آفس موجود نہیں تھا۔

انشاءاللہ یہ آغاز کامیابی کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔
🇱🇾 GBA 2 🇱🇾

🇱🇾

زافران چچا کی شمولیت۔ 🇱🇾✌️
19/05/2026

زافران چچا کی شمولیت۔ 🇱🇾✌️

عاشق اللّٰہ اور شاہد بھائی کی شمولیت۔ 🇱🇾💪
18/05/2026

عاشق اللّٰہ اور شاہد بھائی کی شمولیت۔ 🇱🇾💪

گلگت کی پہچان 🇱🇾تیر کا نشان 🏹7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی...
17/05/2026

گلگت کی پہچان 🇱🇾
تیر کا نشان 🏹
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 2 جمیل احمد کو کامیاب بنائیں۔
چیرمین دنیور یوتھ جوٹیال سیکڑ
مفتی فیصل احمد نقشبندی

‏‪ ‬
‏ ‪ ‬

شاہین ہوٹل میں دنیور یوتھ جوٹیال سیکڑ کے نوجوانوں کی پاکستان پیپلز پارٹی کے متحرک رہنما وقاص احمد کے ساتھ خصوصی ملاقات ہ...
14/05/2026

شاہین ہوٹل میں دنیور یوتھ جوٹیال سیکڑ کے نوجوانوں کی پاکستان پیپلز پارٹی کے متحرک رہنما وقاص احمد کے ساتھ خصوصی ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران جوٹیال کے موجودہ سیاسی حالات، نوجوانوں کے کردار اور علاقے کی ترقی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ الحمدللہ دنیور یوتھ جوٹیال سیکڑ، چیئرمین مفتی فیصل احمد نقشبندی کی قیادت میں متحد ہو کر مثبت، باوقار اور مضبوط کردار ادا کر رہی ہے۔

انشاءاللہ نوجوانوں کی یہی یکجہتی، شعور اور سیاسی بصیرت مستقبل میں علاقے کی ترقی، عوامی خدمت اور بہتر سیاست کے فروغ میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔ ✌️❤️🖤💚





کچھ لوگ ہر محفل میں جا کر ہر بندے کے ساتھ کھڑے ہونے کی کوشش کرتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ ایسا کردار انسان کی پہچان نہیں ...
13/05/2026

کچھ لوگ ہر محفل میں جا کر ہر بندے کے ساتھ کھڑے ہونے کی کوشش کرتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ ایسا کردار انسان کی پہچان نہیں بلکہ اس کی سنجیدگی اور وفاداری پر سوال کھڑا کرتا ہے۔
اصل کامیابی اور عزت ایک ہی قیادت اور ایک ہی نظریے کے ساتھ ثابت قدم رہنے میں ہے۔

الحمدللہ ہم شروع دن سے چیئرمین دنیور یوتھ جوٹیال سیکٹر، مفتی فیصل احمد نقشبندی
کے ساتھ کھڑے تھے، آج بھی ان کے ساتھ ہیں، اور انشاءاللہ آخری سانس تک ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

ہم سیاست کو ذاتی مفاد نہیں بلکہ وفاداری، اخلاص اور نوجوانوں کے اعتماد کی امانت سمجھتے ہیں۔
جو لوگ ہر دروازے پر جا کر اپنی جگہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں، وہ کبھی نوجوانوں کے دلوں میں اپنی اصل پہچان نہیں بنا سکتے۔

دنیور یوتھ متحد تھی، متحد ہے، اور انشاءاللہ ہمیشہ اپنے چیئرمین کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔ ✌️

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے حوالے سے ہمارا فیصلہ اٹل ہے۔ ہم کھلے عام اعلان کرتے ہیں کہ ہم اپنے مخلص لیڈر جمیل احمد (ام...
10/05/2026

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے حوالے سے ہمارا فیصلہ اٹل ہے۔ ہم کھلے عام اعلان کرتے ہیں کہ ہم اپنے مخلص لیڈر جمیل احمد (امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی، حلقہ 2 گلگت) کے حق میں ووٹ دیں گے!

ہماری یوتھ ہمارا فخر ہے۔ ہمارے نوجوان جو فیصلہ کریں گے اور جس راہ کا تعین کریں گے، ہم اسی پر قدم بڑھائیں گے۔ ہم مفتی فیصل احمد نقشبندی (چیئرمین دنیور یوتھ جوٹیال سیکٹر) اور لیڈر جمیل احمد کی قیادت میں متحد ہیں۔

عوام کی خدمت، ترقی اور انصاف: PPP کا عزم!

انشاءاللہ 7 جون فتح کا دن ہوگا،عوام کے دلوں کی دھڑکنجیالوں کی آوازجمیل احمد کامیابی کی نئی تاریخ رقم کریں گے۔گلگت کی تر...
09/05/2026

انشاءاللہ 7 جون فتح کا دن ہوگا،
عوام کے دلوں کی دھڑکن
جیالوں کی آواز
جمیل احمد کامیابی کی نئی تاریخ رقم کریں گے۔

گلگت کی ترقی، نوجوانوں کے روشن مستقبل اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ
ہر گلی سے یہی صدا آئے گی:

جئے بھٹو! جئے جمیل احمد!

عوام کا سمندر ثابت کرے گا کہ
یہ الیکشن صرف ایک مقابلہ نہیں،
بلکہ حق، خدمت اور وفاداری کی فتح ہے

住所

Danyore Youth/Jutial Sector
Kyoto-shi, Kyoto

ウェブサイト

アラート

Danyore Youth - Jutail Sectorがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

事業に問い合わせをする

Danyore Youth - Jutail Sectorにメッセージを送信:

共有する