Sajid Khan Pti

Sajid Khan Pti Friendly

06/11/2024
14/02/2024

*بریکنگ الرٹ.. 🚨*

پی ٹی آئی کے ایم ڈبیو ایم کے ساتھ اتحاد کے بعد کچھ آڈیوز اور جعلی پیغامات سوشل میڈیا کے زریعے چلاے جا رہے ہیں کہ جس میں بتایا جا رہا ہے کہ شیعوں کے ساتھ پی ٹی آئی کے اتحاد کے بعد سنیوں کو خطرات پیدا ہو گئے ہیں.
🚨🚨یاد رکھیں..
پاکستانی بن کر سوچیں.
پاکستان سب کا ہے
کسی بھی نفرت انگیز پوسٹ کو نہ تو پھیلائیں اور نہ ہی کوئی ردعمل دیں.
ملک دشمنوں کو شکست مل کر دی جا سکتی ہے.
محفوظ پاکستان
محفوظ عوام
اور نفرت کے خلاف جنگ میں حق و سچ کا بھرپور ساتھ دیں... شکریہ
🇵🇰 زندہ باد

14/02/2024

مسلکی اختلافات کو ھوا نہ دیں مجلس وحدت سے صرف سیاسی اتحاد ھو رھا کوئی مسلکی نہیں۔اگر مثبت زاویے سے دیکھا جائے تو مجلس وحدت ،جماعت اسلامی اور لبیک سے اتحاد کی صورت میں ملک میں پھیلے مسلکی انتشار اور اختلافات میں کمی آئی گی جب مختلف مسالک کے لوگ ایک اتحاد کی صورت میں مل بیٹھیں گے۔ ویسے بھی آصف زرداری اور محسن نقوی سمیت آپ کے ملک کے مختلف بڑے عہدوں پر شیعہ لوگ کثرت میں براجمان ھیں ان پر تو کسی کو اعتراض نہیں تو پھر پی ٹی آئی پر کیوں۔
یاد رکھیں پاکستان کی ریاست کا دستور تمام شہریوں کو بلا تفریق یکساں حقوق کی ضمانت دیتا ھے لہذا مہربانی فرمائیں اور فرقہ واریت میں نہ پڑیں اور اگر اتنا ہی فرقہ واریت میں دلچسبی ھے تو پہلے وحدت کو بطور جماعت رجسٹرڈ کرنے والے الیکشن کمیشن کا محاسبہ کریں پھر پی ٹی آئی اور عمران خان کی پر یہ تبرے کریں

14/02/2024

محسن نقوی کے وزیر اعلی پنجاب بننے پر اور پھر ظلم و ستم پر اپنی زبان دم میں دبانے والوں کو بھی اب وحدت المسلمین سے اتحاد پر شعیہ سنی کا کیڑا سٹ مار رہا ہے۔۔!!

14/02/2024

‏انہوں نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا

جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
ریحام خان کتاب۔ فیل
یہودی کارڈ۔ فیل
آڈیو لیکس۔ فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
قادیانی کارڈ۔ فیل
مانکہ زبردستی طلاق بیانیہ فیل
کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
خٹک،چوہان،ڈار الزامات۔ فیل
عدت۔ نکاح بیانیہ۔ فیل
توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
3 دفعہ مارنے کی سازش۔ فیل
سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
تنگ جیل میں اذیت،توڑنا فیل
200 جعلی کیس۔ فیل
میڈیا پر اسکو بین کرنا۔ فیل
9 مئی کروا کر غدار بنانا۔ فیل
آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔فیل
کینسر،ہسپتال،فنڈپروپیگنڈا فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
اور GB حکومت سازش۔ فیل
گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
پارٹی جلسہ پر پابندی۔ فیل
اسکی،لیگل ٹیم کو دھمکیاں فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
اسکی بہنوں پربوگس کیس فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
ورکرز بچوں، عورتوں ظلم۔ فیل
ورکرز کے کاروبار بند کرنا۔ فیل

ن اللہ الحق ہے۔ جھوٹ اور طاغوت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔اللّٰہ پاک خان کو اور اس کے ساتھ کھڑے لوگوں کو صبر اور ہمت دے آمین۔

ساری جماعتوں کو چاہئے کہ اپوزیشن میں بیٹھ جائیں اور جنہوں نے الیکشن جتوایا ہے انہیں سامنے آکر حکومت چلانے کی دعوت دیں🙃

09/02/2024

Selection is on going
Elected demolish

08/02/2024

08/02/2024

خلائی مخلوق کےآنےکاٹائم ھورہاہےہشعیارباش

Address

Hong Kong

Telephone

+85251878976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid Khan Pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sajid Khan Pti:

Share