IBN-E-QADIR Motors

Call Contact the business

IBN-E-QADIR Motors we deals all kinds of new & used bikes Ibn-e- Qadir moters

Copied
02/08/2026

Copied

ہنڈا سی ڈی 70 کا نیا سٹیکر 2027 لانچ کر دیا گیا ہے
01/08/2026

ہنڈا سی ڈی 70 کا نیا سٹیکر 2027 لانچ کر دیا گیا ہے

بہاولنگر میں سیف سٹی کے تحت ای چلان کا باقاعدہ آغاز ھو گیا ھے
01/08/2026

بہاولنگر میں سیف سٹی کے تحت ای چلان کا باقاعدہ آغاز ھو گیا ھے

*وفاقی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ 🤫**پٹرول کی قیمت میں 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے ...
31/07/2026

*وفاقی حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ 🤫*
*پٹرول کی قیمت میں 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن 😁*

❣️ 𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 ❣️ Thanks Dear  valued costomer for giving chance to serving you      #2026
30/07/2026

❣️ 𝐂𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 ❣️
Thanks Dear valued costomer for giving chance to serving you #2026

23/07/2026

20/07/2026

حکومت پنجاب نے موٹر وہیکل فیسوں میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نئی فیسیں یکم جولائی 2026 سے نافذ۔

گاڑی کی ملکیت منتقلی (Transfer of Ownership) کی فیسوں میں اضافہ، نئی شرحیں انجن کی گنجائش کے مطابق مقرر۔

موٹر سائیکل ٹرانسفر فیس 910 روپے، 1000cc تک کار کی ٹرانسفر فیس 4,540 روپے مقرر۔

1001cc تا 1800cc گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس 9,075 روپے، جبکہ 1800cc سے زائد گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس 18,150 روپے مقرر۔

بینک یا لیز (Hire Purchase) کے اندراج اور منسوخی کی فیسوں میں بھی ترمیم، نئی شرحیں نافذ۔

موٹر سائیکل کی ہائر پرچیز فیس 150 روپے جبکہ 1000cc تک گاڑی کی فیس 1,200 روپے برقرار۔

ہیوی ٹرانسپورٹ وہیکلز کی ٹرانسفر اور ہائر پرچیز فیس 9,075 روپے مقرر۔

ترمیم صرف فیسوں تک محدود، گاڑی کی ٹرانسفر کا طریقہ کار، مطلوبہ دستاویزات اور دیگر قانونی شرائط میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

یکم جولائی 2026 یا اس کے بعد جمع ہونے والی درخواستوں پر نئی فیسوں کا اطلاق ہوگا۔@

18/07/2026

Address

ADDA KHARAJ PURA
Bhairab Bazar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923007054516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IBN-E-QADIR Motors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IBN-E-QADIR Motors:

Shortcuts

Share